31 جولائی، 2024، 4:50 PM

شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی

شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی

حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ صبح 8:30 بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ صبح 8:30 بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

شہید کی نماز جنازہ کے بعد لاکھوں لوگوں کے جلوس کی شکل میں تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر کی طرف تشییع کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے رہنماء اسماعیل ہانیہ کو محافظ سمیت قاتلانہ حملے میں شہید کیا گیا۔

اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔

News ID 1925712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • sayed kosar Hussain Naqvi 19:38 - 2024/07/31
      0 0
      لبیک یا حسین علیہ سلام
    • sayed kosar Hussain Naqvi IN 19:38 - 2024/07/31
      0 0
      لبیک یا حسین علیہ سلام